سانگھڑ آوارہ کتوں آوارہ گائیوں کا مرکز بن کر رہ گیا ہے آئے روز نئی خبر نیا واقعہ جنم لے لیتا ہے آخر کیوں

سانگھڑ آوارہ کتوں آوارہ گائیوں کا مرکز بن کر رہ گیا ہے
آئے روز نئی خبر نیا واقعہ جنم لے لیتا ہے آخر کیوں ؟
آج بھی سڑک پر گھومتی ایک بے لگام گائے اچانک سامنے آ جانے کی وجہ سے سانگھڑ کےنوجوان سماجی کارکن علی سنجرانی موٹر سائیکل سے گر گئے جس کے نتیجے میں
اان کے گھٹنے پر چوٹ آئی
اللہ نے بڑے نقصان سے محفوظ رکھا انہیں فوری طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here