سانگھڑ ، آئیے اپنے ماحول کو سر سبز بنائیں

سانگھڑ ، آئیے اپنے ماحول کو سر سبز بنائیں
محکمہ آبپاشی ڈائریکٹر نارا کینال منصور میمن، انجنیئر جمڑائو کینال نعیم احمد میمن ، انجنیئر نارا کینال، انجینئر مٹھڑائو کینال انور سیال اور مختلف سب ڈویزن ایس ڈی اوز کی طرف سے نہروں کہ کنارے اپنے ہاتھوں سے پودے لگائے، ، اس حوالے ڈائریکٹر نارا کینال کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک ماحول کہ سخت منفی اثرات گذر رہا ہے جس کا واحد پودے لگانا اور ان کی حفاظت کرنا اور ہمارے محکمہ میں اور جمع کہ دن کسی نہ کسی سب ڈویزن یہ شجر کاری تقریب ہو رہی ہے.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here