ہفتہ. جنوری 23rd, 2021

سانگھڑ۔ گرمی کے ستائے سڑک پر نکل آئے نوابشاہ روڈ حرکالونی کے مکینوں کا حیسکو واپڈا کے خلاف آفس کے سامنے احتجاج ۔ دس دن سے ٹرانسفارمر خراب ہے ۔ شدید گرمی میں بچے بلبلا رہے ہیں سدے باب کیا جائے ۔مظاہرین کا مطالبہ.M.shabir.k

Leave a Reply