سانگھڑ۔ گرمی کے ستائے سڑک پر نکل آئے نوابشاہ روڈ حرکالونی کے مکینوں کا حیسکو واپڈا کے خلاف آفس کے سامنے احتجاج

سانگھڑ۔ گرمی کے ستائے سڑک پر نکل آئے نوابشاہ روڈ حرکالونی کے مکینوں کا حیسکو واپڈا کے خلاف آفس کے سامنے احتجاج ۔ دس دن سے ٹرانسفارمر خراب ہے ۔ شدید گرمی میں بچے بلبلا رہے ہیں سدے باب کیا جائے ۔مظاہرین کا مطالبہ.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here