سانگھڑ۔سنجھورو پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

سانگھڑ۔سنجھورو پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
سانگھڑ
مقابلے میں ایک ڈاکو گولی لگنے کے باعث گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس زرائع
سانگھڑ گرفتار ڈاکو کو تعلقہ اسپتال سنجھورو میں طبہی امداد کے بعد حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔پولیس زرائع
سانگھڑ۔گرفتار ہونے والے ڈاکو کی شناخت نہیں ہوسکی کرمنل ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے ۔پولیس زرائع.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here