سانگھڑپولیس نے ملزم سے پچاس ہزار روپے نقد اور دو عدد سونے کی چوڑیاں برآمدکر لیں

کوٹ غلام محمد کے ایس ایچ او S.H.O فرمان علی اگھیم اور A.S.I انوار علی خان قائمخانی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم صفدر آرائیں کو گرفتار کر کے پچاس ہزار روپے نقد اور دو عدد سونے کی چوڑیاں برآمد کروالی کیس داخل.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here