سانگھڑ:ملک اور چانڈیا برادری زمینی تنازعہ پر تصادم ڈنڈے چل گئے، دونوں برادریوں کے پانچ افراد زخمی

سانگھڑ، کہ قریب 53 چک میں ملک ایوب کی زمین پر ملک اور چانڈیا برادری زمینی تنازعہ پر تصادم ڈنڈے چل گئے، دونوں برادریوں کہ پانچ افراد زخمی ہسپتال منتقل کردیے گئے، زخمیوں میں ملک ریاض، ملک آصف اور دیگر شامل ہیں، تاحال چانڈیا برادری کہ زخمی سول ہسپتال نہیں لائے گئے . پولیس کہ مطابق دونوں برادریوں میں ہرانہ زمین کا تکرار چل رہا ہے ایس ایچ او منگلی.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here