سانگھڑ:رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران ضلع بھر میں اشیاء خورد ونوش کی حکومت کی جانب سے مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کرانے کے لئے ایک جامع حکمت عملی تشکیل دے دی

ضلع انتظامیہ سانگھڑ نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران ضلع بھر میں اشیاء خورد ونوش کی حکومت کی جانب سے مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کرانے کے لئے ایک جامع حکمت عملی تشکیل دے دی ہے جس کے تحت روینیو حکام کر مارکیٹوں کے دورے کرنے، سرکاری قیمتوں پر عمل کرانے، زخیرہ اندوزی کرنے والے تاجروں کے خلاف کارروائی کرنے، کورونا وائرس کے باعث سماجی فاضلے کو یقینی بنانے اور مارکیٹوں میں لوگوں کا رش نہ ہونے کے متعلق ہدایات دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں آج ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ کی زیر صدارت ایک اجلاس دربار ہال سانگھڑ میں منعقد ہوا.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here