سانگھڑ:بلدیہ کے عملہ کو گلیوں کی فرش بندی۔ نکاسی آب گٹر لاٸن میں پاٸپ ڈال کر جاری کرنے۔صفاٸی ستھراٸی کو بہتر کرنے سمیت دیگر کاموں کو فوری طور پر نمٹانے کے احکامات جاری کیے

سانگھڑ میونسپل کمیٹی شہدادپور کے چیئرمین بیرسٹر علی مرتضی تھہیم نے کونسلروں اور بلدیہ کے عملہ کے ہمراہ وارڈ نمبر 16 کے علاقے شاہ فیصل کالونی اور تغلق کالونی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر علاقے کے معززین ڈاکٹر محمد رفیق شیخ ۔ عبدالصبور غوری۔ ماسٹر عابد شیخ۔ عزیز بھٹی۔ فرحان شیخ سمیت علاقے کے درجنوں افراد نے چیئرمین صاحب کو علاقے کے مساٸل بتاٸے۔جس پر چیئرمین نے بلدیہ کے عملہ کو گلیوں کی فرش بندی۔ نکاسی آب گٹر لاٸن میں پاٸپ ڈال کر جاری کرنے۔صفاٸی ستھراٸی کو بہتر کرنے سمیت دیگر کاموں کو فوری طور پر نمٹانے کے احکامات دٸیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here