سانگھڑ:بارہ دن سے بارش آور آب نکاسی کا پانی کھڑا ہونے مکین پریشان ہیں

سانگھڑ
کھپرو انتظامیہ گم یہ مناظر کھپرو کہ علاقے سیون جی روڈ کہ جہاں پر گزشتہ بارہ دن سے بارش آور آب نکاسی کا پانی کھڑا ہونے مکین پریشان ہیں اسکولی بچوں اسکول جاتے وقت دشواری کا سامنا اب تک پانی نہیں نکالا گیا فوری طورپر کھپرو میونسپل کو چاہیے کہ سڑکوں سے پانی کو نکالا جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here