سانگھڑ:آج پولیس اسٹیشن کاہی کہ انسپیکٹر SHO محمد شریف جمالی اور اسٹاپ کی جانب سے PS کاہی کہ ریٹائرڈ ہونے والے ASI الھبچایو شر کے لیے ایک پروقار الودائی پارٹی کا انعقاد کیا گیا

سانگھڑ
آج پولیس اسٹیشن کاہی کہ انسپیکٹر SHO محمد شریف جمالی اور اسٹاپ کی جانب سے PS کاہی کہ ریٹائرڈ ہونے والے ASI الھبچایو شر کے لیے ایک پروقار الودائی پارٹی کا انعقاد کیا گیا
کھپرو موقعی پر SDPO صاحب کھپرو نے پھولوں کے ہار پہناۓ اور نیک تمنائوں کا اظھار کیا اور SHO کهپرو کی طرف سے اجرک کا تحفہ دیا گیا اس موقعی پر SHO کاہی نے ASI الھبچایو شر کی تعریف کرتے ہوۓ بتایا کہ ASI نے اپنی پوری سروس میں بہت اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کیا.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here