سانگھڑ، کھپرو ایک سال قبل بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم سب جیل کھپرو میں دم توڑ گیا

سانگھڑ، کھپرو ایک سال قبل بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم سب جیل کھپرو میں دم توڑ گیا

سانگھڑ، محمد موسی کی نعش سب جیل کھپرو سے ہسپتال منتقل کردی گئی

سانگھڑ، سب جیل کھپرو کہ مطابق ملزم جگر کہ عارضہ میں مبتلا تھے جس کا علاج بھی چل رہا تھا

سانگھڑ، ملزم نے ایک سال قبل اپنی بیوی اور بیٹی کو کاروکاری الزام میں قتل کیا تھا جس کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here