سانگھڑ، اسکول جانے کہ لیے ایک بس اضافی دو آٹھ سے گائوں کہ بچوں کا او جی ڈی سی ایل سنجھورو فءلڈ گیٹ کہ سامنے احتجاج نعرے بازی

سانگھڑ، اسکول جانے کہ لیے ایک بس اضافی دو آٹھ سے گائوں کہ بچوں کا او جی ڈی سی ایل سنجھورو فءلڈ گیٹ کہ سامنے احتجاج نعرے بازی

سانگھڑ، او جی ڈی سی ایل کہ قریب 23 گائوں اور اسکول کہ لیے صرف ایک بس دی گئی ہے کئی بچوں بس میں جگہ نہ ملنے کہ باعث رہ جاتے ہیں

سانگھڑ، دو گھنٹے ہوگئے ہیں او جی ڈی ایل انتظامیہ بات کرنے کہ لیے تیار نہیں سی ایس آر فنڈز غبن کیا جا رہا ہے، مظاہرین

سانگھڑ، او جی ڈی سی ایل انتظامیہ کا موقف دینے سے انکار ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سے نوٹس کا مطالبہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here