سانگهڙ…. : ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجا کی ہدایات پر ضلع بھر کے مختلف پیٹرول پمپ کی چیکنگ کی گئی

سانگهڙ…. : ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجا کی ہدایات پر ضلع بھر کے مختلف پیٹرول پمپ کی چیکنگ کی گئی. جس کے دوران کم پیٹرول دینے والے اور پیٹرول کی مقررہ قیمتوں پر عمل نہ کرنے والے پیٹرول پمپ مالکان پر 96 ہزار کا جرمانہ لگایا گیا جبکہ انہیں تاقید کی گئی کہ وہ مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کریں اور صارفین کو مکمل پیٹرول فراہم کریں. محکمہ اطلاعات حکومت سندھ سانگھڑ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here