سادات کرکٹ کلب نے گرین وے جم خانہ حاصل پور کرکٹ کلب کو شکست دے دی

سادات کرکٹ کلب نے گرین وے جم خانہ حاصل پور کرکٹ کلب کو شکست دے دی
گرین وے نے سارات کلب کو 176 رنز کا ہدف دیا جو سادات کرکٹ کلب نے 19 اوور میں پورا کر دیا
محمّد حسین نے46
محمّد امین نے 35
محمّد سلمان نے 35
رنزبنائے
محمّد ریاض واجد علی ہیرو آف کالی نے دو دو وکٹ حاصل کی۔
رپوٹ۔ محمد علی بودلہ اپنی بات نیوز لڈن

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here