جمعہ. جنوری 15th, 2021

سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کی کوٹ غلام محمد کے ایم کیو ایم پاکستان کے سیکڑ انچارج حامد راؤ کی رہائش گاہ پر آمد سابقہ وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے لوگوں کے ددر کو محسوس کرتے ہوئے لاکھوں شناختی کارڈ پر 12000 ہزار روپے جاری کئے جبکہ موجود تعلقہ صدر فنکشنل لیک زوالفقار قائم خانی بھی موجود تھے.M.shabir.kk

Leave a Reply