سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کی کوٹ غلام محمد کے ایم کیو ایم پاکستان کے سیکڑ انچارج حامد راؤ کی رہائش گاہ پر آمد

سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کی کوٹ غلام محمد کے ایم کیو ایم پاکستان کے سیکڑ انچارج حامد راؤ کی رہائش گاہ پر آمد سابقہ وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے لوگوں کے ددر کو محسوس کرتے ہوئے لاکھوں شناختی کارڈ پر 12000 ہزار روپے جاری کئے جبکہ موجود تعلقہ صدر فنکشنل لیک زوالفقار قائم خانی بھی موجود تھے.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here