سابق وزیر اعلی امیرحیدر خان کی رھاٸش گاہ پر سیکیوریٹی گارڈ کے کمرے میں گیس لیکج سے دھماکہ

(فخرالدین مردان )

مردان۔سابق وزیر اعلی امیرحیدر خان کی رھاٸش گاہ پر سیکیوریٹی گارڈ کے کمرے میں گیس لیکج سے دھماکہ۔دھماکے سے امین الحق ولد نورخانی سکنہ کٹی گڑھی اور لیاقت ولداحمد خان عمرآباد تحت بھاٸی شدید زخمی۔زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا۔پولیس و بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گٸ۔دھماکہ سیکیوریٹی کے کمرے میں گیس لیکج میں کپڑے استری کرنے کے دوران ھوا۔۔۔!!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here