سابقہ وزیر اور پاکستان پپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعجاز حسین جھکرانی کے گھر نیب کے ناجائز چھاپے کی مذمّت کرتے ہیں

اوستا محمد۔
پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی سئینر رہنما ثمرین عباس نے بیورو چیف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ وزیر اور پاکستان پپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعجاز حسین جھکرانی کے گھر نیب کے ناجائز چھاپے کی مذمّت کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here