سابقہ ایم این اے سعید خان منیس کی ماجد نواز سے ملاقات نئی حکمت عملی اپنانے کا اعادہ

میلسی سابقہ ایم این اے سعید خان منیس اپنے بیٹے آصف سعید خان کے ہمراہ ماجد نواز کو منانے انکے گھر پہنچ گئے رنجشیں بھلا کر ملکر کھچی گروپ کو شکست دینے کی تجویز دی ماجد نواز نے وقت مانگ لیا غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here