پیر. جنوری 18th, 2021

محکمہ زراعت توسیع میانچنوں کے زیر اہتمام مورخہ 03/02/2020 کو صبح دس بجے قرعہ اندازی زرعی الات گندم پروجیکٹ کے تحت اور ٹڈی دل کے حوالے سے سیمنار بہاؤالدین زکریا ھال بلدیہ میں منعقد کیا جا رہا ہے. جس میں تمام زمینداران کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے۔
منجانب۔۔۔۔ محکمہ زراعت توسیع میاں چنوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply