زرعی الات گندم پروجیکٹ کے تحت اور ٹڈی دل کے حوالے سے سیمنار بہاؤالدین زکریا ھال بلدیہ میں انعقاد پزیر

محکمہ زراعت توسیع میانچنوں کے زیر اہتمام مورخہ 03/02/2020 کو صبح دس بجے قرعہ اندازی زرعی الات گندم پروجیکٹ کے تحت اور ٹڈی دل کے حوالے سے سیمنار بہاؤالدین زکریا ھال بلدیہ میں منعقد کیا جا رہا ہے. جس میں تمام زمینداران کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے۔
منجانب۔۔۔۔ محکمہ زراعت توسیع میاں چنوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here