ریلوے پھاٹک کے قریب اوباش کی سکول جاتی طالبہ سے زیادتی کی کوشش پیرمحل: شہریوں نےتشدد کے بعد اوباش کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا.رپورٹ ملک احسان تبسم سے پیرمحل

رپورٹ ملک احسان تبسم سے پیرمحل: ریلوے پھاٹک کے قریب اوباش کی سکول جاتی طالبہ سے زیادتی کی کوشش

پیرمحل: شہریوں نےتشدد کے بعد اوباش کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

پیرمحل:کمسن طالبہ سکول جا رہی تھی کی اوباش پکڑ کر ریلوے پھاٹک کے قریب جھاڑیوں میں لے گیا

پیرمحل:بچی کے شور مچانے پر شہریوں نے پکڑ لیا

پیرمحل:ایلیٹ فورس نے ملزم کر حراست میں لے کر پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here