ریسکیو 1122 کے جوان انسانی جانوں کو بچانے کے ساتھ ساتھ پرندؤں کی جانیں بچانے میں بھی پیش پیش ہیں

ریسکیو 1122 کے جوان انسانی جانوں کو بچانے کے ساتھ ساتھ پرندؤں کی جانیں بچانے میں بھی پیش پیش ہیں،
میاں چنوں کے علامہ اقبال روڈ پر شدید سردی کے دوران درخت پر پھنسے ہوئے کوے کو ریسکیو 1122 اہلکاروں نے آزاد کرواکر خدمت خلق کا ایک خوبصورت پیغام دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here