ریسکیو 1122 شورکوٹ نے بھی”سانحات سے بچاؤ کےقومی دن” کو پورے جوش وجذبے سے منایا گیا ۔

شورکوٹ۔ ستارہ امتیاز ،ڈائریکٹر جنرل ،پنجاب ایمرجنسی سروس،ریسکیو1122 ڈاکٹر رضوان نصیر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ،انجینئر علی حسنین کی خصوصی ہدایت پرآج 8 اکتوبر کو پاکستان بھر کی طرح ریسکیو 1122 شورکوٹ نے بھی”سانحات سے بچاؤ کےقومی دن” کو پورے جوش وجذبے سے منایا گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here