پیرمحل: نواحی گاؤں اے پلاٹ میں امام مسجد کی دینی تعلیم حاصل کرنے والی 12سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش. رپوٹ ملک احسان

پیرمحل: نواحی گاؤں اے پلاٹ میں امام مسجد کی دینی تعلیم حاصل کرنے والی 12سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش

پیرمحل: امام مسجد کی نازیبا حرکات کی ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل ہوگئی

پیرمحل:انٹر نیٹ پر وڈیو وائرل ہونے سے پنجاب پولیس حرکت میں آ گئی

پیرمحل:جھنگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا

پیرمحل:ملزم قاری انوار القمر کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا

پیرمحل:مقدمہ میں 376٫511ت پ اور18پکچر موشن ایکٹ کی دفعات شامل کی گئیں ہیں

پیرمحل:مقدمہ طالبہ شازیہ کے بھائی اعجاز کی مدعیت میں درج کیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here