رحیم یار خان : قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لئے تمام انسانی وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل

رحیم یارخان: لیاقت پور تیز گام مسافرٹرین حادثہ
رحیم یار خان : قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لئے تمام انسانی وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل
حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں متحرک ہو گئیں۔ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل
ریسکیو آپریشن میں لیاقت پور،خانپور، رحیم یارخان کی امدادی ٹیمیں شامل ہیں
احمدپور شوقیہ اور بہاولپور سے بھی امدادی ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں شامل پیں۔ڈپٹی کمشنر
شیخ زید ہسپتال سے ڈاکٹرز ٹی ایچ کیو لیاقت پور طلب کئے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر
ریسکیو1122، پولیس، ریوینو، میونسپل کمیٹیز سمیت دیگر امدادی ادارے ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں ۔ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here