راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے فاروق اعظم روڈمیں واقع پلازے سے لاش برآمد

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے فاروق اعظم روڈمیں واقع پلازے سے لاش برآمد
نعش ارشد نامی شخص کی ہے جو پلازے میں کرایہ دار تھا
نعش دو دن پرانی اور گلہ کٹا ہوا ہے
لاش کو بینظیر اسپتال منتقل کردیا گیا
پوسٹ مارٹم کے بعد حقائق سامنے آئیں گے پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here