راجن پور تحصیل روجھان میں فراریوں کے ساتھ مقابلے میں ثقلین اے ایس آئی سمیت پانچ اہلکار شہید عربی ٹبہ کے قریب پولیس وین پر ڈاکوؤں کی فائرنگ

ڈیرہ غازیخان۔
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف اپنی بات نیوز .*
راجن پور تحصیل روجھان میں فراریوں کے ساتھ مقابلے میں
ثقلین اے ایس آئی سمیت پانچ اہلکار شہید
عربی ٹبہ کے قریب پولیس وین پر ڈاکوؤں کی فائرنگ

راجن پور: پولیس کی بھاری نفری موقع پر روانہ
راجن پور : ڈی پی او احسن سیف اللّه بھی نفری سمیت موقع پر روانہ ….
راجن پور: ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ایمرجنسی نافداللہ پاک گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
اناللہ واناالیہ راجعون
وطن کی مٹی گواہ رہنا عوام کے تحفظ کے لۓ قربان ہونے والے تجھے سلام۔
ہماری تیراہ شبی کے یہی اُجالے ہیں۔
جو اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here