راؤ شیراز رضا ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل کو ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل بننے پر ایڈوکیٹ فیاض لکھویرا سمیت دیگر وکلاء کی مبارک باد
راؤ شیراز رضا ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل کو ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل بننے پر چوہدری ندیم اکرم ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار اور دانا محمد اکبر ایڈووکیٹ سابقہ جنرل سیکرٹری۔ چوہدری نوازش علی گجر ایڈووکیٹ سابقہ ممبر پنجاب بار۔ چوہدری جواد مسعود گھن ایڈووکیٹ۔ چوہدری شہزاد نوازا ایڈووکیٹ سابقہ جنرل سیکرٹری۔فیاض احمد خان لکھویرا ایڈووکیٹ سابقہ صدر۔ چوہدری نذیر احمد ارائیں ایڈووکیٹ ۔ میاں محمد غفور ایڈووکیٹ۔ راؤ وسیم فرمان ایڈووکیٹ۔ چوہدری ضیاء جٹ ایڈووکیٹ ۔ نواز شریف گجر ایڈووکیٹ نےمبارکباد پیش کی۔

Leave a Reply