دیپالپور:قاتل ٹریس ، گرفتاری کیلئے ٹیم روانہ

قاتل ٹریس ، گرفتاری کیلئے ٹیم روانہ
دیپالپور ملک طارق جاوید اعوان ایس ایچ او تھانہ صدر نے معروف قانون دان میاں امجد وٹو کو بیدردی سے قتل کرنے والے قاتل کو ٹریس کر لیا قاتل کی گرفتاری کیلئے انتظار حُسین ، ممشاد احمد ، حیدر علی سمیت دیگر پولیس کے باصلاحیت جوانوں پر مشتمل ٹیم روانہ ، قاتل کی جلد گرفتاری کا امکان ,,,,,,__

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here