دیپالپور،،، ایس ایچ او تھانہ سٹی قلب سجاد اعوان کی بڑی کاروائی۔

دیپالپور،،، ایس ایچ او تھانہ سٹی قلب سجاد اعوان کی بڑی کاروائی۔
شہریوں کو ناکہ لگا کر لوٹنے والے احمد عرف احمدی گینگ کے 3 ساتھی گرفتار۔
ملزمان کے قبضہ سے 3 موٹر سائیکلز،1 لاکھ روپے نقدی ،1 رکشہ اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ملزمان ضلع بھر میں خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here