دیسی شراب کی تیاری اور فروخت کے خلاف کاروائی۔ چھ ملزمان گرفتار، بڑی مقدار میں شراب برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس سانگھڑ
مورخہ 22 اکتوبر 2019
⬅دیسی شراب کی تیاری اور فروخت کے خلاف کاروائی۔

⬅چھ ملزمان گرفتار، بڑی مقدار میں شراب برآمد

سانگھڑ: جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کی جانے والی کاروائیوں کے نتیجے میں ٹنڈوآدم سٹی پولیس نے دیسی شراب کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو مختلف چھاپوں میں پانچ ملزمان مہر علی مری، خرم علی یوسفزئی، شہزاد پٹھان، امجد ملک اور امتیاز علی ملاح کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 70 لیٹر شراب برآمد کی ہے۔

ترجمان سانگھڑ پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here