دو اہم ملزمان سے چرس کی بھاری مقدار برآمد سات کلو چرس اور چھ گرام آئیس ہیروئن برآمد

آئی جی سندھ اور ایس ایس پی سانگھڑ کی خاص ھدایات پر
پولیس کی کارروائی / ایس ایچ او کی پریس کانفرنس
سانگھڑ ، پولیس کی مختلف مقامات پر کاروائی
سانگھڑ، دو اہم ملزمان اور چرس کہ ڈیلر گرفتار سات کلو چرس اور چھ گرام آئیس ہیروئن برآمد

سانگھڑ، پولیس نے دونوں ملزمان عرس نظامانی اور وکیل وکیل پٹھان پر مقدمہ درج کردیا گیا

سانگھڑ، پولیس کہ مطابق ملزمان پر پہلے بھی منشیات کہ مقدمے کیسز درج ہیں.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here