دعائے صحت کی اپیل

دعائے صحت کی اپیل
کھپرو کے چیئرمین وسیم قائم خانی کی والدہ محترمہ بہت علیل ہیں اس رمضان المبارک کے واسطے سب مسلمانوں سے اپیل ہے کہ اپنی نمازوں میں اور تراویح کی دعاؤں میں وسیم بھائی کی والدہ کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعاوں کی اپیل کی گئی ہے . جن کی والدہ محترمہ بیمار ہیں اللہ تعالیٰ ان کو بھی شفائے عاجلہ کاملہ عطا فرمائے اور علاوہ ازیں ان والدین کےلئے مغفرت کی دعاؤں کی بھی درخواست کی گئی ہے.Mshabirkk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here