دعائیہ تقریب بسلسلہ درجات کی بلندی کےلئے

مدینۃالعلم کمپلیکس لڈن میں فرید العصر کانفرنس۔پیر منظور شاہ صاحب ؒکی درجات بلندی کے لیے دعاٸیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں‌ سابق ناظم سید مظہر شاہ، سید ظفر حسین شاہ،سید دستگیر شاہ،سید امیر علی شاہ،سید شاہد شاہ،سید علی احمد شاہ سادات عظام ۔علما کرام ۔ مریدین اور عقیدت مندوں غلام کبریا،فہیم کبریا ،مہر شہادت سیال،مہر ارشاد لک ،مہر اسلم کملانہ و دیگر نے بھر پور شرکت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here