درینہ دشمنی پر دو افراد نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا

خانیوال کی تحصیل کبیروالا میں ظلم کی ہولناک داستان رقم جہالت عروج پر
راستے سے گزرنے کی رنجش پر دو ملزمان نے موضع گدارہ کے قریب 19سالہ عرفان کے گن پوائنٹ پر کپڑے اتار کر گرم درانتی سے جسم کو جلایا اور کئی گھنٹے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے رہے بعد ازاں برہنہ کرکے ہاتھ رسیوں سے باندھ کر علاقے میں گھمایا گیا پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم فاضل کو گرفتار کرلیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here