دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح مسلسل اضافہ ہو رہا ہے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کےلئے ضلعی انتظامیہ نے دریائی علاقے میں‌تربیت یافتہ عملہ کے ساتھ انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے جس کی تمام تر نگرانی ضلع وہاڑی کے ڈپٹی کمشنر خود کر رہے ہیں‌.پانی کے معیار کو ماپنے والی گیج کے لیول میں‌ مسلسل اضافہ ہو رہاہےاور نشیبی علاقوں کے افراد کو بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here