خیمہ بستیوں کا طرز زندگی. تحریر اسماء تنویر

اسماء تنویر

خیمہ بستیوں کا طرز زندگی.

جھگیوں میں رہنے والے یہ لوگ کوئی پیشہ ور بھکاری نہیں بلکہ محنت کش طبقہ ہے. پھر بھی معاشرے کی انہیں قبول کرنے سے انکاری ہے. کیونکہ معاشرتی اقدار کے حوالے سے یہ طبقہ اخلاق و شعور میں بہت پیچھے ہے. ہم نے جب ان سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں لیکن سکول اور مدارس کے قابلِ شعور افراد ہمیں اشھوت سمجھ کر قبول نہیں کرتے. ہر صبح یہ لوگ ایک با شعور زندگی کا خواب آنکھوں میں سجائے روزی روٹی کی تلاش میں سرگرم ہو جاتے ہیں۔اگر کسی سرکاری یا پرائیویٹ سیکٹر کی طرف سے ان کے لیے دینی و دنیاوی تعلیم کا انتظام کیا جائے تو یہ لوگ بھی تعلیم کے زیورات سے آراستہ ہو کر معاشرے کا با عزت شہری کہلائے جائیں گے اور قوم کے شانہ بشانہ کام کر سکیں گے۔
اسماء تنویر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here