خیرپور پولیس نے کاروائی کرکہ روپوش ملزم دیدار حسین جاگیرانی کو گرفتار کر لیا… غیر قانونی اسلحہ برآمد

خیرپور پولیس نے کاروائی کرکہ روپوش ملزم دیدار حسین جاگیرانی کو گرفتار کر لیا… غیر قانونی اسلحہ برآمد
خیرپور: ایس ایچ او تھانہ شاھ حسین جھانگیر احمد چانڈیو صاحب نے مخفی اطلاع ملنے کے بعد کاروائی کرکہ روپوش ملزم دیدار حسین جاگیرانی کو گرفتار کر لیا.
👈گرفتار ملزم کے قبضے سے TT پسٹل اور گولیاں برآمد.. مقدمہ درج کر لیا گیا.
👈 گرفتار ملزم پولیس مقابلے، اغوا برائے تاوان اور دیگر ہینئس کرائیم میں پولیس کو مطلوب تھا.
ترجمان: خیرپور پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here