خلق خدا کی خدمت پوری لگن اور ایمانداری کے ساتھ”
ساہوکا پولیس نے جمال پور کی رہائشی تین سالہ بچی ثانیہ دختر فخر جو دربار حاجی شیر پر والدہ اپنے ماموں اور دیگر عزیزوں کے ھمراہ آئی اور نماز جمعہ کے بعد رش کی وجہ سے گم ھو گئی اطلاع پر جمعہ ڈیوٹی پر آئے ایس ایچ او ساہوکا چوہدری شاہد اسحاق گجر نے اپنی ٹیم اے ایس آئی خالد نوید و دیگر ملازمین کے ھمراہ دربار کے اطراف میں مسلسل محنت کے بعدبچی کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کردیا بچی کو بحفاظت ورثا کے حوالے کرنے پر ان کے ورثا نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعاوں دیں

Leave a Reply