خانیوال میں دس سالہ بچی کو درندہ صفت ملزم نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

خانیوال: دس سالہ بچی سے زیادتی کا معاملہ.

خانیوال:تھانہ سٹی خانیوال کی حدود بستی ظہورہ آباد میں دس سالہ بچی کو درندہ صفت ملزم نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

خانیوال:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک کا واقعہ کا سخت نوٹس

خانیوال:ڈی پی او خانیوال کے نوٹس کے بعدجنسی زیادتی کرنے والے ملزم کاشف کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا

خانیوال:جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی معصوم بچی کو انصاف دلا کر ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا،ڈی پی او خانیوال

ترجمان پولیس خانیوال

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here