خانیوال: منی ایکسچنج کی دوکان پر ڈکیتی ، فائرنگ سے 1 شخص زخمی ریسکیو

خانیوال: منی ایکسچنج کی دوکان پر ڈکیتی۔ ریسکیو 1122
خانیوال: فائرنگ سے 1 شخص زخمی ریسکیو 1122
خانیوال: زخمی شخص کی شناخت غلام حسین ولد تاج محمد سکنہ کالونی نمبر 3 کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو1122 ریسکیو112
خانیوال: ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ریسکیو 1122

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here