خانیوال:گاؤں 92 دس آر میں کپاس چنتی خواتین پر شہد کی مکھیوں کا حملہ .مکھیوں کے کاٹنے سے بچے سمیت 5 افراد متاثر

خانیوال:گاؤں 92 دس آر میں کپاس چنتی خواتین پر شہد کی مکھیوں کا حملہ ۔ریسکیو 1122

خانیوال: مکھیوں کے کاٹنے سے بچے سمیت 5 افراد متاثر۔ ریسکیو1122

خانیوال: متاثر ہونے والوں میں غلام شبیر۔ عظمی بی بی۔ اللہ رکھی۔
صغراں بی بی۔کوثر بی بی شامل۔ ریسکیو 1122

خانیوال: ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here