خانیوال:ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

خانیوال:ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

خانیوال:ایس ایچ او تھانہ سٹی خانیوال ملک طیب سرفراز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خالد کو گرفتار کر لیا-

خانیوال: ملزم خالد سے 1310 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 485/19 بجرم 9C درج کر لیا گیا ہے.

خانیوال: منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے-ڈی پی او

ترجمان خانیوال پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here