خانپور ٹو گوٹھ مزار خان گولہ باری شاخ میں روڈ کا کام تیزی سے جاری ہے 20 بیس سال سے روڈ نا ہونے کی وجہ سے حلقے کی عوام سخت پریشان تھی

اوستہ محمد ۔
بلوچستان عوامی پارٹی کی ایم پی اے ڈاکٹر ربابہ بلیدی کے ذاتی فنڈز سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عطاء اللہ خان بلیدی کی زیر نگرانی میں خانپور ٹو گوٹھ مزار خان گولہ باری شاخ میں روڈ کا کام تیزی سے جاری ہے 20 بیس سال سے روڈ نا ہونے کی وجہ سے حلقے کی عوام سخت پریشان تھی 30 کلومیٹر روڈ کی تعمیر پر کرڑوں روپے کے فنڈ سے کام جاری ہیں۔جس سے سب سے زیادہ فائندہ غریب عوام کو ہوگا ۔ سیاسی سماجی شخصیات اور عوامی حلقوں نے روڈ کی تعمیر ایم پی اے ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور میر عطاء اللہ خان بلیدی کے روڈ کی تعمیر پر خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ ہمیں امید ہے کہ وہ اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہے گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here