خاتون سے پرس اور موبائل چھین لیا گیا

بورےوالا تھانہ سٹی کی حدود شاہ فیصل کالونی کی رہائشی خاتون بچوں کے ساتھ بازار سے گھر موٹر سائیکل پر واپس آئی تو گھر میں داخل ہونے سے پہلے پیچھے سے اچانک 2 نامعلوم ڈاکو بسواری موٹر سائیکل پر آئے اور خاتون سے اسلحہ کے زور پر پرس چھین لیا جس میں 5 ہزار روپے نقدی اور ایک عدد موبائل جس کی مالیت قریب 25 ہزار روپے ہے چھین کر فرار ہو گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here