خاتون اور سکول طالبات کو چھیڑنے والا ملزم عوام نے پکڑ لیا ملزم گلیوں میں طالبہ کو چھیڑ رہا تھا

میاں چنوں:خاتون اور سکول طالبات کو چھیڑنے والا ملزم عوام نے پکڑ لیا

میاں چنوں:ملزم عثمان غنی خالد بن ولید روڈ کی گلیوں میں طالبہ کو چھیڑ رہا تھا

میاں چنوں:عوام نے پکڑ کر پٹائی کے بعد تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کردیا

میاں چنوں:ملزم کئی مہینوں سے خواتین اور طالبات کے ساتھ غلط حرکات کرکے بھاگ جاتا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here