وہاڑی۔ حکومت چاہلڈ لیبر پر پابندی لگائے خاص کر اینٹوں کے بھٹھوں پر بچوں کی مشقت کو روکے۔
نئی حکومت سے درخواست ھے کہ CHILD LABOUR پر مکمل پابندی لگائے اور بچوں کا اسکول جانا لازمی قرار دے.
شبیر احمد بھٹی۔سماجی رہنماء

Leave a Reply