حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں چار پناہگاہیں قائم کر دی گئیں جھنگ1، شورکوٹ1, اٹھارہ ہزاری 1 اور احمد پور سیال میں بھی 1 پناہگاہ فعال کر دی گئی

ھنگ
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں چار پناہگاہیں قائم کر دی گئیں جھنگ1، شورکوٹ1, اٹھارہ ہزاری 1 اور احمد پور سیال میں بھی 1 پناہگاہ فعال کر دی گئی۔
پناہگاہوں میں مقیم افراد کو مفت کھانا اور رہائشی سامان فراہم کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی
مقیم افراد نے شدید سردی میں حکومتی اقدامات کو خوب سراہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here